قرآن مجید کی بعض سورتیں کی ہیں اور بعض مدنی کی سورتوں کی تعداد 87 ہے اور مدنی سورتوں کی تعداد 27 ہے۔ کی سور نہیں مختصر میں لیکن میں روانی ، بلاغت اور دبدبہ ہے۔ چھوٹی چھوٹی آیات میں نہایت محمدہ طریق سے مطالب اور کیسے گئے ہیں اور پوری انسانیت کو خطاب کیا گیا ہے۔ عقیدے کی درستی اور اعمال کی اصلاح پر زور دیا گیا ہے۔ پہلے انبیاء اور پہلی امتوں کے واقعات اور قصے بھی کئی سورتوں میں بیان کیے گئے۔
مدنی سورتیں بھی ہیں ، ان میں مضامین کو بڑے آسمان اور واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے اور مطالب کو سلیس انداز میں ٹھوس دلائل کے ساتھ واضح کیا گیا ہے۔ ان سورتوں میں عبادات باہمی معاملات اخلاقی تہذیب و تمدن اور حکومت کے مسائل نہایت موثر انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔