SSC-1 Hub
Computer Science
Physics
Chemistry
Islamic Studies
Pak Studies
Boards
Login
Open main menu
سوالات اور جوابات
قرآن مجید کی حفاظت سے متعلق آیت تحریر کریں۔
+
(ii) اردو ترجمہ کریں ۔ ذَلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ
+
(iii) ترجمہ پڑھ کر عربی آیت بتائیں۔ ترجمہ " یقینا اس قرآن کا جمع کرنا اور اس کو سکھانا ہمارا ذمہ ہے۔"
+
(iv) سابقہ کتب میں بھی اللہ تعالیٰ نے وہی عقیدے رکھنے کی تعلیم دی جو._______________ میں ہیں۔
+
(V) قرآن حکیم کی تعلیمات میں سے کوئی تین نکات تحریر کریں۔
+
(vi) وحشی بدو شرک اور ........ کرتے تھے۔
+
(vii) قرآن پاک زبانی پڑھنا ہو تو بغیر ___________بھی پڑھ سکتے ہیں۔
+
(viii) آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ " جس سینے میں قرآن مجید کا کوئی حصہ بھی محفوظ نہیں وہ_________ کی طرح ہے۔
+