SSC-1 Hub
Computer Science
Physics
Chemistry
Islamic Studies
Pak Studies
Boards
Login
Open main menu
سوالات اور جوابات
1. قرآن کو تھامنے سے مسلمان قوم پر کیا اثر پڑے گا؟
+
2. لوگوں سے بات کرنے کے حوالے سے قرآنی تعلیم کیا ہے؟
+
3. کسی کو برائی کرتے دیکھ کر نہ روکنا کیسا ہے؟
+
4. اللہ تعالی کے نزدیک عزت والا کون ہے؟
+
5. حضور اکرم ﷺ نے سب سے افضل شخص کون سا بتایا ہے؟
+
6. شراب اور جوا کیسے کام ہیں؟
+
7. پانسہ بازی اور جوا کیسے کام ہیں؟
+
8. قرآن حکیم میں گواہی کے بارے میں کس صورت میں ذکر ہے؟
+
9. سورۃ البقرہ کی کسی آیت میں گواہی چھپانے سے منع کیا گیا ہے؟
+
10. گواہی چھپانے والے کو کیسا قرار دیا گیا ہے؟
+
11. سورۃ البقرہ کی آیت 177 میں نیکی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
+
12. عبد کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
+
13. مشرق و مغرب کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ لینا کیوں کافی نہیں ہے؟
+
14. گواہی دیتے وقت گول مول انداز سے کیوں منع فرمایا گیا ہے؟
+
15. انصاف پر قائم رہنے اور اللہ تعالی کے لیے کچی گواہی دینے سے متعلق آیت تحریر کریں۔
+
16. ترجمہ کریں: رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
+
17. بہترین معاشی اصول کیا ہے؟
+
18. حضور اکرم ﷺ نے میانہ روی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟
+
19. ناپ تول کے بارے میں قرآنی آیت مع ترجمہ تحریر کریں۔
+
20. کسی نبی کی قوم کو ناپ تول میں کمی کرنے پر عذاب کا سامنا کرنا پڑا تھا؟
+
21. سورة بنی اسرائیل کی آیت نمبر 36 کا ترجمہ تحریر کریں۔
+
22. زمین پر چلنے کے بارے میں قرآنی ہدایت کیا ہے؟
+