1- فضائل اخلاق
اخلاق فلق کی جمع ہے یعنی عادتیں ۔ فضائل فضیلت سے ہے یعنی بڑائی والی اچھی ۔ گو یا فضائل اخلاق سے مراد ہے۔ انکی عادتیں
ہمارا دین اسلام اپنے ماننے والوں میں بہترین عادتیں اور خوبیاں دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لیے قرآن پاک اور ہمارے نبی کریم بڑھانے اچھے اخلاق پر بہت زور دیا ہے۔ سب سے پہلے آپ ﷺ نے خود اپنی مثال پیش کی۔ آپ نے فرمایا:
بیشک مجھے بہترین اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہے ۔
آپ ہر نماز کے بعد اللہ تعالی سے دعا مانگا کرتے کہ :
اے اللہ ! تو مجھے اچھے سے اچھے اخلاق کی اجتمائی فرما۔
ایمان سے بری کرنا اسلام میں کوئی چیز نہیں لیکن وہ بھی اخلاق ہی سے عمل ہوتا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا
مسلمانوں میں مکمل ایمان داردو ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے"۔
ہم اپنی عام زندگی میں بھی ایسے ہی لوگوں سے ملنا جانا پسند کرتے ہیں جن کی عادتیں اچھی ہوں لہذا ہمیں خود بھی اچھی عادتیں اپنانی چاہیں۔ اب ہم تفصیل سے پڑھتے ہیں کہ فضائل اخلاق میں کون کون سی عادتیں اور
خصوصیات شامل ہیں اور ان سے نہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔