3- سچالی

اچھے اخلاق میں سچائی کی بہت اہمیت ہے اللہ تعالی نے اسے اپنی صفت قرار دیا ہے ۔ فرمایا: ترجمہ " اللہ تعالی سے زیادہ بات میں بچا کون ہے"۔ (النساء :11) جب اللہ تعالی نے نیک بندوں کو بہترین انعام اور جنت کی خوشنو کی دی ہے تو ساتھ فرمایا کہ ترجمہ " یہ اللہ تعالی کا سچا وعدہ ہے اور ان سے زیادہ تو ہ یا کون ہے۔ (القر (122)

سچائی ایمانداروں کی بہت بڑی خوبی ہے اس میں بہت سی چیز میں شامل ہیں۔ ایک تو یہ کہ آدمی کے منہ سے حق اور چائی کے علاوہ کوئی بات نہ تھے ۔ دوسر یہ کہ وہ جس بات کا اظہار کرتا ہے اسے اپنے دل میں بھی ویسا ہی مجھے اور اپنے کام اور عمل سے بھی اپنی بات کی سچائی کا اظہار کرے۔ (یعنی جیسا کہتا ہے ویسا ہی کام بھی کرے )

ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ نے بھی ؟ ہ بولا اور اس وقتے بد دیانتی کا چہ چا تھا آپ ﷺ نے ہمیشہ کا لگے۔ آپ ﷺ نے ہمیشہ خود بھی کئی کہ و صادق اور امین کہنےآپ نے فرمایا کہ منافق کی علامتوں میں سے ایک علامت تجوب بھی ہے۔ آپ نے فرمایا کہ چچ بولنا نیکی کا راستہ ہے اور ٹیلی جنت کو لے جاتی ولے جاتی ہے۔ سچائی نجات دیتی ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے۔

کچانی تمام ہیں۔ اس طر کرتا اختیار کر کے انسان برائیوں سے بچا جاتا ہے۔ بچے انسان کو اللہ تعالی ہے۔ معاشرے میں اس کی عزت ہوتی ہے لوگ اس کی بات پر اعتبار کرتے طرح اس کا دین بھی سلامت رہتا ہے اور دنیا میں بھی بلند مرتبہ پاتا ہے۔

مشغله:
کوئی سے دو واقعات لکھے جن میں آپ بظاہر جنوب بول کر بچ جاتے لیکن پھر بھی آپ نے سچ بولا ۔

PlantUML Diagram